At Sehat Kada, accessible from www.sehatkada.pk, one of our main priorities is the privacy of our visitors. This Privacy Policy document contains types of information that is collected and recorded by Sehat Kada and how we use it.

صحت کدہ  پر www.sehatkada.pk کے ذریعے ہمارے وزیٹرز کی پرائیویسی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی دستاویز ان معلومات کی اقسام کو بیان کرتی ہے جو صحت کدہ کے ذریعے جمع کی جاتی ہیں اور ہم ان معلومات کو کیسے استعمال کرتے ہیں ۔

Sehat Kada follows a standard procedure of using log files. These files log visitors when they visit websites. All hosting companies do this and a part of hosting services’ analytics. The information collected by log files include internet protocol (IP) addresses, browser type, Internet Service Provider (ISP), date and time stamp, referring/exit pages, and possibly the number of clicks. These are not linked to any information that is personally identifiable. The purpose of the information is for analyzing trends, administering the site, tracking users’ movement on the website, and gathering demographic information.

صحت کدہ ایک معیاری طریقہ کار کے تحت لاگ فائلز کا استعمال کرتا ہے۔ جب وزیٹر ویب سائٹ پر آتے ہیں تو یہ فائلز ان کا اندراج کرتی ہیں۔ تمام ہوسٹنگ کمپنیاں یہ عمل کرتی ہیں اور یہ ان کی ہوسٹنگ سروسز کے تجزیاتی نظام کا حصہ ہوتا ہے۔

لاگ فائلز کے ذریعے جو معلومات جمع کی جاتی ہیں ان میں شامل ہوتی ہیں

– انٹرنیٹ پروٹوکول (IP) ایڈریس
– براؤزر کی قسم
– انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر (ISP)
– تاریخ اور وقت
– ریفرنگ/ایگزٹ صفحات
– اور ممکنہ طور پر کلکس کی تعداد

یہ معلومات کسی بھی ایسی چیز سے منسلک نہیں ہوتیں جس سے کسی فرد کی ذاتی شناخت ہو سکے۔
اس معلومات کا مقصد رجحانات کا تجزیہ کرنا، ویب سائٹ کا نظم و نسق چلانا، یوزرز کی ویب سائٹ پر حرکت کو ٹریک کرنا، اور عمومی اعداد و شمار جمع کرنا ہے۔

TOP