Description
Helps in cough, colds and catarrh. An anodyne in severe cough softness the phlegm and expectorates.
نزلہ زکام اور کھانسی میں مفید ہے ۔ کھانسی کی شدت کو کم کرتا ہے اور بلغم خارج کرتا ہے ۔
عمومی مقدار خوارک
آدھے سے ایک چائے کا چمچ صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت چائے کہ ایک کپ کے مساوی مقدارعرق گاوزباں میں جوش دے کر پینا چاہیے یا دن میں تین بار اس لعوق کو ایسے ہی چاٹ لینا چاہیے
Reviews
There are no reviews yet.